نسخہ الشفاء : جوڑوں کا درد، سردرد، درد سینہ، نمونیا میں پسلیوں کےدرد سے، فوری نجات کیلئے مالش تیل
نسخہ الشفاء : روغن لونگ 10گرام، روغن تارپین 140گرام، ست اجوائن 70 گرام، ست پودینہ6 گرام ترکیب تیاری : ست پودینہ پیس کر ڈالیں ان سب اجزا کو مکس کر لیں کسی شیشی میں سب کو مکس کر کے اچھی طرح خوب ہلائیں شیشی کو پھر دو دن کیلیے رکھ دیں دو دن بعد استعمال […]