نامردی، شہوت کا نہ ہونا نسخہ اور علاج
نامردی کا علاج نسخہ الشفاء : برادہ فولاد 50 گرام،شنگرف رومی 5 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے برادہ کو چینی کے برتن میں ڈال کر اوپر کیکر کے خام تکوں کا پانی یا جامن کا پانی اس قدر ڈالیں جس سے برادہ کے اوپر تک دو انگل پانی چڑھ جائے پھر پیالہ کو دھوپ میں […]
طلاء زعفرانی عضو خاص کےلئے نسخہ اور علاج
طلاء زعفرانی، عضو خاص کی کمزوری کا علاج تمام نسخوں سے بہترین ہے نفس کے لئے بہت مفید طلاء ہے بہت لطف پیدا کرتا ہے نیز امساک کو دوگنا کرتا ہے عضوِ مخصوص کی کھجی کو تاہی دور کر کے موٹا اور سختی پیدا کرتا ہے انتشار بے پناہ ہوتا ہے۔ نسخہ الشفاء : بیر […]
جریان، نامردی، اعصابی کمزوری کا نسخہ اور علاج
جریان، نامردی، فالج، اعصابی دردیں، اعصابی کمزوری کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : زعفران 5 گرام، جند بید ستر 10 گرام، کچلہ مدبر 10 گرام، کشتہ شنگرف 10 گرام، لونگ 10 گرام، دار چینی 10 گرام۔ ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول […]
طلاء نامردی آزمودہ مستقل علاج
طلاء نامردی آزمودہ مستقل علاج نسخہ الشفاء : جونک مصفی 6 گرام، خراطین مصفی 6 گرام، بیر بہوٹی 6 گرام، روغن زیتون خالص 30 گرام، شراب برانڈی 20 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو روغن زیتون خالص میں جلا کر چھان لیں پھر شراب میں ملا کر رکھ لیں طریقہ استعمال : پندرہ قطرے لے […]