جوزماثل دھتورہ، پرانی کھانسی ہضم طعام کا نسخہ
جوزماثل دھتورہ، پرانی کھانسی ہضم طعام کا نسخہ نسخہ الشفاء: ثمر جوزماثل تازہ کو اندر سے خالی کرکے اس میں نمک سیاہ بھر دیں اور دھاگہ لپیٹ کر مٹی کے نئے برتن میں گل حکمت کریں خشک ہونے پر ایک کلو اوپلوں کی آگ دیں پھر نکال کے پیس کے محفوظ کرلیں فوائد : ضیق […]