جوان اور خوبصورت بنانے والا آسان نسخہ
جوان اور خوبصورت بنانے والا آسان نسخہ نسخہ الشفاء : ثناء مکی تنکے اور پیلے والے پھول نکال کر 100 گرام، پُھول گلاب کی پتیاں صاف ستھری 100 گرام، شہد حسب ضرورت ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شہد اتنا ملائیں کہ گولیاں بن سکیں کالے چنے کے برابر […]