جنس کی تخصیص ,Determination of sex
Determination of sex جنس کی تخصیص فر ٹیلایزیشن کے دوران ھی جنس کی تخصیص ھو جا تی ھے ۔مائی ٹوسس کے دور ان کرومو سومز کی تعداد46 ھی برقرار رہتی ہے جب می اوسس کا عمل ھوتا ھے اس وقت اس کروموسومز کی تعداد آدھی23رہ جاتی ھے۔ یہ سب خلیات گیمٹس کہلاتے ھیں […]