جنسی پاور کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مرچ سیاہ 10 گرام، پیپل 10 گرام، سونٹھ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، خرفہ 10 گرام، کباب چینی 10 گرام، مصطگی 10 گرام، ناریل کھوپرا10 گرام، شہد خالص 300 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس کو شہد میں خوب اچھی طرح مکس […]