جلے ہوئے زخموں کیلئے، مجرب دیسی مرہم

جلے ہوئے زخموں کیلئے، مجرب دیسی مرہم نسخہ الشفاء : رال سفید پاؤڈر 750 گرام، تلوں کا تیل 1 کلو، برگ نیم تازہ 500 گرام، کاربالک ایسڈ 15 گرام ترکیب تیاری : سب سے پہلے تلوں کا تیل کو کسی لوہے کے برتن میں ڈال کر چولہے پر رکھیں اور برگ نیم ڈال کر انہیں […]