نسخہ الشفاء : جلے ہوئےزخموں کیلئے، بہت زبردست تیل
نسخہ الشفاء : چونے کا پانی 500 گرام، تلوں کا تیل 500 گرام ترکیب تیاری : دونوں ادویہ کو ملا کر مدھانی کیساتھ لسی کی طرح گھوٹیں یہ سفید رنگ کا ایملشن سا بن جائے گا اب س کو کسی شیشی میں ڈالکر محفوظ رکھیں مقدارخوراک : حسبِ ضرورت کپڑا لے کر اس روغن میں […]