جلن و بو والے لیکوریا کا، بہترین دیسی علاج

جلن و بو والے لیکوریا کا، بہترین دیسی علاج نسخہ الشفاء : جند بیدستر 20 گرام، مرمکی 40 گرام، زعفران 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدار خوارک : ایک کیپسول صبح دوپہر رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد […]