جلد کے داغ دھبوں کو مٹانے کے لیے
جلد کے داغ دھبوں کو مٹانے کے لیے تلسی اور نیم کے تازہ پتوں کا رس بہترین۔ جلد کی بیماریوں کے لیے جدید ادویات کی اہمیت اپنی جگہ لیکن جڑی بوٹیوں سے جلد کا علاج ہر دور میں اہمیت کا حامل رہا ہے۔ نیم کے پتوں اور تلسی کے پتوں کا رس جلد کی اور […]