نسخہ الشفاء : جلدی امرض، پھوڑے،پھنسیاں، زخم، اور خارش، خشک اور تر، کا مکمل علاج
نسخہ الشفاء : مردہ سنگ 50 گرام، گندھک آملہ سار 50 گرام، زنک سلفیٹ 50 گرام، سندھور 50 گرام، ویزلین 1250 گرام، ڈیٹول ایک چھوٹی شیشی، کاربانک ایسڈ 10 گرام ترکیب تیاری : مردہ سنگ اور گندھک آملہ سار کو باریک پیس کر دوسری ادویات کے ساتھ ویزلین میں ملا لیں اور اچھی طرح خوب […]