نسخہ الشفاء : جسم میں خون کی کمی، کو پورا کرنے کا، بہترین علاج
نسخہ الشفاء : کاٹھی سپاری 30 گرام، مازو30 گرام، موچرس30 گرام، گل انار30 گرام، پھٹکڑی بریاں 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف تیار کرلیں پھر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول، صبح، دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ […]