جسمانی گلٹیوں کیلئے، دیسی علاج

جسمانی گلٹیوں کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : گُڑ سیاہ پرانا 100 گرام ترکیب تیاری : گُڑ سیاہ پرانا کو اتنا کوٹیں کے گولیاں بنانے کے قابل ہوجائےتو گولیاں دو دو گرام کے جتنی بنا کر رکھ لیں  کے مقدارخوراک : ایک تا دو گولی صبح اور شام تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک […]