جسمانی کمزوری کا، دیسی مکمل علاج

جسمانی کمزوری کا، دیسی مکمل علاج نسخہ الشفاء : ناریل 100 گرام، چھوہارہ 100 گرام،  کشمس 100 گرام،  اخروٹ 100 گرام، چینی 400 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں مقدار خوراک : دو بڑے کھانے والے چمچ ایک کپ چائے کیساتھ دن میں ایک بار پندرہ دن سے ایک […]