حلوہ گاجر مغزیات والا، جسمانی کمزوری ،دل و دماغ، قبض کشاء، قوت باہ،پیدا کرتا ہے

حلوہ گاجر مغزیات والا، جسمانی کمزوری ،دل و دماغ، قبض کشاء، قوت باہ،پیدا کرتا ہے نسخہ الشفاء : پتلی پتلی خوش رنگ سرخ گاجریں لے کر پانی سے دھو لیں گاجروں کو باریک کدو کش کر لیں اس طرح کی باریک گاجریں ایک کلو ہونی چائیے اب انہیں دو کلو دودھ میں جوش دیں حتی […]