جسمانی کمزوریوں کا دیسی علاج
طاقت اور توانائی بحال جسمانی تھکن اور کمزوری دور۔ جسمانی کمزوریوں کا، دیسی علاج۔ نسخہ الشفاء : بیج اوٹنگن 50 گرام، اسگند 50 گرام، بیخ بدھارا 150 گرام، کوزہ مصری 150 گرام، گوکھرو 70 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں۔ مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے […]