نسخہ الشفاء : جسمانی کمزوری، کیلشیم کی کمی دور کرنے، کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : مغز بادام 100 گرام ، کیلشیم گلیسرو فاسفیٹ 15 گرام ، عنبر1 گرام ترکیب تیاری : مغز بادام شیریں کا چھلکا اتار دیں اور 500 گرام پانی میں رگڑ کر شیرہ نکال لیں اس میں 750 گرام چینی شامل کر کے قوام تیار کریں اور عنبر اور کیلشیم فاسفیٹ حل کر کے […]