دماغ کی کمزوری کا نسخہ اور علاج

دماغ کی کمزوری کا  مکمل علاج نسخہ الشفاء : برہمی بوٹی 50 گرام، سنکھا ہولی بوٹی 50 گرام، الائچی سفید بمعہ پوست 10 گرام۔ ترکیب تیاری : الائچی سفید کو کوٹ کر تینوں ادویات کو 5 کلو پانی میں رات بھر بھگو رکھیں اور صبح قلعی دار دیگچی میں پکائیں اور ایک کلو چینی ڈالیں […]

دماغی کمزوری کا بہترین علاج

دماغی کمزوری کیلئے نسخہ اورعلاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام 10 عدد ، مغز  کدو 5 گرام، مغز تربوز 5 گرام، خشخاش 5 گرام، نشاستہ 5 گرام، چینی1چمچ ۔ ترکیب تیاری : ان تمام اشیاء کو ایک گلاس پانی میں ملک شیک والے جگ میں پیس کر ہلکی آنچ پر رکھیں جب گاڑھا ہو جائے […]

دماغ حافظہ تیز کرنے کا نسخہ اور علاج

یاداشت،قوت حافظہ تیز کرنے کیلئےنسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : مغز بادام 250 گرام، شہد 500 گرام۔ ترکیب تیاری : دونوں کو  شیشے کے جار میں ڈال کرایک ماہ کیلئے رکھ دیں ۔ مقدار خوراک : ایک ماہ رکھنے کے بعد  صبح نہار  منہ ایک مغز بادام روزا نہ اللہ کا نام لے کر کھایا […]

نسخہ الشفاء : جسمانی طاقت بے پناہ، دماغی کمزوری دور، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 100 گرام، ستاور 300 گرام ترکیب تیاری : ہلیلہ سیاہ کو دیسی گھی میں ہلکا براؤن کر لیں اسکے بعد دونوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال […]