نسخہ الشفاء : جسمانی سوزشیں، اور ہیپاٹائٹس کیلئے، زبردست کامیاب علاج

نسخہ الشفاء : ہڑتال ورقیہ بہترین کوالٹی 10 سونٹھ 50 گرام، مرچ سیاہ 50 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو پیس کر کھرل میں انتہائی باریک پیس لیں اور خالی 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد بعد پانی کے ساتھ […]