نسخہ الشفاء : جسمانی اندورنی، بیرونی سوزش، ورم، کا خاتمہ دیسی علاج کیساتھ
نسخہ الشفاء : تربد سفید 10 گرام، کلونجی 10 گرام، زنجبیل 6 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : رات کو سوتے وقت بچوں کو ایک چٹکی اور بڑوں کو آدھا چمچ چھوٹا چائے والا صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانی کیساتھ […]