جریان کیلئے اکسیر، نسخہ

جریان کیلئے اکسیر، نسخہ نسخہ الشفاء : صمغ عربی 10 گرام، زرد چوب 10 گرام، نشاستہ 10 گرام، گندم 10 گرام، بہیدانہ 10 گرام، شہد  10 گرام، کشنیز خشک 20 گرام، گوکھرو 20 گرام، کالے چنے بھنے ہوئے 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کرپھر اس […]