جریان کیلئے، ہربل نسخہ خاص

جریان کیلئے، ہربل نسخہ خاص نسخہ الشفاء : گوند پلاس 50 گرام، زرد چوب 50 گرام، زنجیل 50 گرام، خرمہ خشک 100 گرام دیسی گھی 150 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو گھی میں بریاں کر لیں اور چینی آدھا کلو میں قوام کر کے حلوہ بنائیں مقدار خوراک : دو بڑے چمچ کھانے […]