جریان کیلئے، دیسی علاج

جریان کیلئے، دیسی علاج نسخہ الشفاء : مغز تخم تمر ہندی 20 گرام، کرفس 10 گرام، شہد 40 گرام ترکیب تیاری : ادویہ کو باریک پیس کر شہد ملا کرمعجون بنا لیں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام تازہ پانی کے ساتھ کھائیں سات روز تک استعمال کریں فوائد : […]