جریان کا، بہترین مستقل علاج
جریان کا، بہترین مستقل علاج نسخہ الشفاء : موصلی سفید 50 گرام، طباشیر 50 گرام، الائچی خورد 50 گرام، مغز کول ڈوڈہ 300 گرام، کشتہ چاندی 12 گرام، کشتہ بھنگ شورے والا 20 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح […]