جریان کا، آزمودہ نسخہ

جریان کا، آزمودہ نسخہ نسخہ الشفاء : مصطگی رومی 20 گرام، دانہ الائچی خورد 20 گرام، طباشیر نقرہ 20 گرام، کوزہ مصری 60 گرام، چاندی کے ورق 2 گرام، سونے کے ورق 1 گرام ترکیب تیاری : مصری کو چینی کے کھرل میں پیس کر اس میں ایک ایک ورق ملاتے اور کھرل کرتے جائیں […]