جریان اور منی کو گاڑھا کرنے کا آزمودہ نسخہ

جریان اور منی کو گاڑھا کرنے کا آزمودہ نسخہ نسخہ الشفاء : ثمر ببول 10 گرام، کشتہ فولاد 3 گرام، کشتہ قلعی 3 گرام، ورق چاندی 50 عدد ترکیب تیاری : سفوف ثمر ببول میں ایک ایک ورق ڈال کر کھرل کرتے جائیں جب تمام ورق کھرل ہوجائیں تو باقی دونوں کشتہ جات ملالیں اور […]