نسخہ الشفاء : جریان اور لیکوریا، سے زندگی بھر کیلئے جان چھڑائیں، دیسی علاج کیساتھ
نسخہ الشفاء : پھول کیکر10 گرام، بیلگری 10 گرام، حب آلاس 10 گرام، امرود خشک 10 گرام، پوست انار 10 گرام مائیں 10 گرام، سیپاری سوختہ 10 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفاف بنا لیں مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا شام 5 بجے لیموں پانی کیساتھ یاں شربت […]