نسخہ الشفاء : جریان اور احتلام، کا سب سے سستا آسان علاج، منٹوں تیار کریں

نسخہ الشفاء : تالمکھانہ خوب صاف ستھرا کیا ہوا 50 گرام، چینی کھانے والی 50 گرام ترکیب تیاری : ان دونوں اجزاء کو گرائنڈر میں پیس کر پاؤڈر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ […]