نسخہ الشفاء : جریان، کا مکمل ہربل، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ستاور 250 گرام، موصلی سفید 250 گرام، آرد سنگھاڑا 500 گرام، دودھ ایک کلو، دیسی گھی ایک کلو ترکیب تیاری : ادویہ کا سفوف تیار کریں پھر دودھ کا کھویا بنائیں جب کھویا گاڑھا ہونے لگے ادویہ کا سفوف شامل کردیں جب تمام ادویہ یکجان ہوجائیں چھوٹے چھوٹے لڈو بنالیں پھر گھی […]