نسخہ الشفاء : جریان، کا بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : گل دھاوا 100 گرام، گل سپاری 100 گرام، موچرس 100 گرام، چینی کھانے والی 400 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 چائے والا چمچ صبح نہار منہ دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن تک فوائد : جریان، احتلام، سرعت انزال، لیکوریا، ان امراض میں […]
نسخہ الشفاء : مقوی باہ، دافع جریان، سرعت و مقوی دماغ، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : دال ماش دھلی ہوئی 300 گرام، خشخاش سفید 100 گرام، دیسی گھی 300 گرام، مغز بادام 50 گرام، سوکھا دھنیا 100 گرام، ہلیلہ سیاہ 50 گرام، ہلیلہ زرد 50 گرام، دیسی چینی 500 گرام ترکیب تیاری : دال ماش و خشخاش کو علیحدہ علیحدہ رات کو بھگو دیں۔ صبح کو صاف کرکے […]