نسخہ الشفاء : جریان، اور احتلام، کو بھگائیں ہربل، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سپستان 200 عدد، عناب 75 گرام، کوکنار 80 گرام، اصل السوس 40 گرام، تخم خطمی 15 گرام، تخم خیارین 15 گرام، بہی دانہ 10 گرام، جو 40 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو رات کے وقت 2 کلو پانی میں بھگو دیں صبح جوش دے کر برتن کو نیچے اتار لیں […]