جریان، احتلام، دیسی نسخہ خاص

جریان، احتلام کا، دیسی نسخہ خاص نسخہ الشفاء : کستوری خالص 2 گرام، ورق سونا 1 گرام، ورق چاندی 3 گرام، زعفران 4 گرام، طباشیر 7 گرام، بسباسہ 8 گرام، کشتہ قلعی 6 گرام، عرق سونف 250 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کو عرق سونف میں خوب کھرل کریں اور ایک ایک رتی کی […]