نسخہ الشفاء : منی کو گاڑھا، کریں دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز تخم تمر ہندی 10 گرام، بہو پھلی 10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام، شیر برگد 50 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنالیں اور شیر برگد ملا کر خوب کوٹیں اور پھر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں اور اوپر ورق چاندی چڑھالیں مقدار خوراک : 2 گولیاں […]