نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، کثرت انتشار اور گرم امراض کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تخم خرفہ 100 گرام، تخم ریحان 100 گرام، سمندر سوکھ 100 گرام، تخم کشنیز 100 گرام، پوٹاشیم برومائیڈ 15 گرام ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کا سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 1 چائے والا چمچ صبح شام خالی پیٹ دودھ کے ساتھ کھلائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کروائیں […]