نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، کا مجرب دیسی علاج
نسخہ الشفاء : موصلی سفید 30 گرام، تالمکھانہ 60 گرام، گوگھرو 90 گرام، کوزہ مصری 150 گرام ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کو صاف ستھرا کر کے سفوف بنالیں مقدار خوراک : 2 گرام صبح وشام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے دودھ کے ساتھ کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں فوائد : […]