جریان، احتلام، کا شاندار دیسی علاج

جریان، احتلام، کا شاندار دیسی علاج نسخہ الشفاء : پھلی کیکر 100 گرام، تالمکھانہ 50 گرام، تخم کونچ 50 گرام، تخم قرفہ 50 گرام، کوزہ مصری 200 گرام ترکیب تیاری :  تمام اجزاء کا باریک سفوف تیار کریں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ […]