نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، کا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : ابرک سیاہ 50 گرام، گندھک آملہ سار 50 گرام، آب ککر وندہ بوٹی مقطر 250 گرام، فی آنچ ترکیب تیاری : ابرک سیاہ عمدہ لے کر باریک پیس لیں اور اس میں 10 گرام، گندھک آملہ سار ملا کر آب ککروندہ سے کھرل کریں جب پانی جذب ہوجائے تو ٹکیہ بناکر سایہ […]