جریان، اور سرعت انزال، کا لاجواب دیسی نسخہ
جریان، اور سرعت انزال، کا لاجواب دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : خصیتہ التعلب پنجہ دار 50 گرام، موصلی سفید 100 گرام، تخم ریحان 50 گرام ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا آدھ کلو دودھ میں ڈال کر نرم […]