جریان، احتلام، جگر کی گرمی کیلئے دیسی نسخہ

جریان، احتلام، جگر کی گرمی کیلئے دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : ورق چاندی 10 گرام کھرل میں دال کر اس میں قندھاری کے انار کے دانوں کا پانی ڈال کر زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں یہاں تک کہ پاؤ بھر پانی جذب ہوجائے، اس وقت اس کی ٹکیہ بنا کر نیم خشک سی کرلیں، […]