نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، اور سرعت انزال، منی کی خرابیوں کو دور، مثانہ کو طاقت پہنچائے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گوگل مصفیٰ 50 گرام، لاجونتی 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام، تخم اٹنگن 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، کشتہ سہ دھاتہ 10 گرام ترکیب تیاری : ان تمام ادویات کو باریک پیس کر پھر ان میں کشتہ جات ملا لیں اور اچھی طرح مکس […]