نسخہ، جوارش جالینوس

نسخہ، جوارش جالینوس یہ نسخہ صرف معدہ کیلئے استعمال کروایاجاتاہے لیکن یقین جانیں کہ وہ صرف معدہ نہیں بلکہ جسم انسانی کی ہرایک عضوکوقوت فراہم کرتاہےاور اس میں پیداہونے والے ہرایک مرض کاقلع قمع کر دیتاہے وہ نسخہ کیا ہے جسکو عوام اورحکماءحضرات جوارش جالینوس سے جانتےہیں اور بات ہوئی معدہ کی تو مختصر صرف […]