تولیدی جراثیم کی افزائش کا، مجرب نسخہ
تولیدی جراثیم کی افزائش کا، مجرب نسخہ نسخہ الشفاء : بوہڑ کی ڈاڑھی 30 گرام، پیپل کی ڈاڑھی 30 گرام، پھلی کیکر 30 گرام، ثعلب مصری 30 گرام، گوند کتیرا 30 گرام، تالمکھانہ 60 گرام، کوزہ مصری 100 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں مقدار خوراک […]