قبض، تبخیر معدہ کےلئے نسخہ اور علاج
قبض، بلغمی دمہ، ھاضمہ کی خرابی، تبخیر معدہ کیلئے نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : کلونجی25 گرام، پوست ہلیلہ زرد 25 گرام۔ ترکیب تیاری : ان دونوں ادویہ کو ہیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح دوپہر رات، کھانے کے پندرہ […]
پرانے سے پرانا دمہ مکمل علاج
پرانے سے پرانا دمہ مکمل علاج نسخہ الشفاء : تمباکو کی جڑ کا چھلکا 250 گرام، ناگدون کے تنے کا چھلکا 250 گرام، ملٹھی 20 گرام، پوست بیخ کنیر 40 گرام، کنڈیارہ 50 گرام ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو تین کلو پانی میں جوش دے کر ست نکالیں پھر اس ست میں 20 گرام […]