نسخہ الشفاء : تمام گرمی خشکی کے امراض، تیزابیت معدہ السر، ورم معدہ، یرقان، پیشاب کی جلن، آسان ترین علاج

نسخہ الشفاء : سوکھا دھنیا 100 گرام، ملٹھی 100 گرام، چینی 100 گرام ترکیب تیاری : ان تینوں اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک چائے والا چمچ صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد ایک گلاس دود کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن فوائد : تمام گرمی خشکی کے […]