دست اور پیٹ درد کا، لاجواب نسخہ

دست اور پیٹ درد کا لاجواب نسخہ نسخہ الشفاء : تل سفید 50 گرام، سیتل سپاری 30 گرام، خولنجان 30 گرام، چھلکا اسپغول 30 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر ثابت چھلکا اسپغول ملا لیں مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام پانی کیساتھ […]