تلی کے بڑھ جانے کا، دیسی مجرب علاج
تلی کے بڑھ جانے کا، دیسی مجرب علاج نسخہ الشفاء : چونا قلعی 100 گرام انجیر 30 عدد، سرکہ خالص جامن 250 گرام، مرچ سیاہ حسب ضرورت ترکیب تیاری : چونا کو پانی میں ڈال دیں۔ جب چونا نیچے بیٹھ جائے تو پانی کو نتھار لیں اب اس پانی میں ولائتی انجیر کو جوش دیں۔ […]