نسخہ الشفاء : جریان کا دیسی علاج

جریان کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : تخم دھتورہ 6 گرام ، مرچ سیاہ 6 گرام، دونوں کو باریک پیس کر بقدر مرچ سیاہ کے گولیاں تیار کریں عرق سونف 50 گرام، کے ساتھ صبح اور شام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد آدھا گرام استعمال کریں انشاءاللہ ایک ہفتہ میں جریان سے کافی نجات ملے […]