سالوں پرانا جریان ختم
جریان Spermatorrhoea سالوں پرانا جریان ختم اس مرض میں مادہ منویہ یا جوہر حیات یعنی انسانی جسم کا بہترین انزائمز پر مشتمل مادہ پاخانہ یا پیشاب کرتے وقت یا اس کے بغیر بلا ارادہ بھی خارج ہو جاتا ہے عضو مخصوص میں پیشاب کی نالی کے راستے تین قسم کی رطوبات خارج ہوتی ہیں رطوبت […]