جریان کا بہترین علاج
جریان کا بہترین علاج نسخہ الشفاء : تخم خرفہ 20 گرام، سوکھا دھنیا 20 گرام، چھلکا اسپغول 20 گرام ترکیب تیاری : پہلی دونوں ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر پھر ثابت ہی چھلکا اسپغول ملا لیں مقدار خوراک : ایک سے دو چھوٹے چائے والے چمچ صبح نہار منہ تازہ پانی کیساتھ […]