جریان سے ہمیشہ کیلئے جان چھڑائیں

جریان سے ہمیشہ کیلئے جان چھڑائیں نسخہ الشفاء : تخم خرفہ 50 گرام، دھنیا خشک 25 گرام، چینی 70 گرام ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں مقدارخوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور چام خالی پیٹ ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں فوائد :‌ […]